ایمبیسی آف پاکستان تہران میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب

0
288

ایران (مرزا ندیم )تہران ایمبیسی آف پاکستان میں چودہ اگست کے موقعہ پر پروقار تقریب کا انقعاد کیا گیا اس موقعہ پر ایمبیسٹر رحیم حیات قریشی صاحب نے پرچم کشائی کی اور پاکستان کا کیک کاٹا پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا گیا پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور صدر پاکستان اور وزیر اعظم کا آزادی کے موقعہ پر پیغام پڑھ کر سنایا گیا اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی تقریب میں موجود لوگ آزادی کی مبارک پیش کرتے رہے اور پاکستان نغمے بھی پیش کئے گئے پروگرام ندیم اقبال ملک نے ترتیب دیا تھا اور آخر میں ندیم اقبال ملک نے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کروائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here