بلوچستان کے سکول میں چینی زبان کی تربیت

0
535


گوادر کے ایک سکول نے بچوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے خصوصی کورس متعارف کروایا ہے۔ اس منفرد سکول کے طالبعلموں اور اُنکی استانی سے ہمیں ملوا رہی ہیں سحر بلوچ اس موقعہ پر سیما پندوک نے بتایا کہ
سیما پندوک گوادر بام سکول کی پرنسپل ہیں جو بچوں کو چائینی زبان سیکھاتی ہیں انہوں نے حال ہی میں چینی زبان میں چار ماہ کا کورس کیا ہے پاکستان آتے ہی انہوں نے سکول کے بچوں کو اس کی تربیت دینے کا ارادہ کیا اور سکول میں بچوں کو چینی زبان سکھانا شروع کر دی بلوچستان میں اب بھی کچھ علاقوں میں پاکستان کا قومی ترانہ نہیں گایا کجاتا وہاں ہی اس سکول میں چین کا قومی ترانہ گایا جا رہا ہے چینی زبان سکھانے والی ٹیچر کا کہنا ہے کہ چینی زبان سیکھانا بچوں کی ضرورت ہے بلکہ تمام گوادر والوں کی بھی ضرورت ہے خاص کر کے چینی آئیں گے تو ان سے بات چیت میں اسانی ہو گی گوادر کے بچوں کے لیے یہ ایک منفرد کاوش ہے جس کو یہاں کے استاد آنے والے وقت کے لیے ایک مثبت قدم سمجھتے ہیں شکریہ بی بی سی اردو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here