بھوک ہڑتالی کیمپ 67ویں روز میں داخل

0
2311

سکھر ریاض احمد جتوئی سے انصاف بھوک ہڑتال کیمپ انصاف نہ ملنے پر 67 ویں روز بھی سکھر پریس کلب کے سامنے بوک ھڑتال جاری رہی

سکھر کے علاقے بچل شاہ میانی مین پلاٹ پر قبضہ کر کے جوان جتوئی کو قتل اور چھ افراد کو گولیاں مار کر شدید زخمی کرنے والے عمل میں ملوث جوابداروں میں لینڈ مافیا راؤشاکر ،غفار راجپوت ،مہیر جتوئی،عیسی ملک،ایوب سیلرو،پناہ لبانو دیگر کی عدم گرفتاری کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے گذشتہ ایک ماہ سے کئے جانے والے احتجاج کے باوجود انصاف نہ ملنے پر احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ 67 وين روز بھی جاری رکھا ۔بھوک ہڑتالی کیمپ میں موجود جتوئی برادری کے معززین دلمراد جتوئی ، محمد عیدن ،جتوئی یاسین جتوئی، حماد اللہ جتوئی،فیض جتوئی ، حسن جتوئی ، امتیاز جتوئی ، شہزادو جتوئی وسيم مراد ، و دیگر کر رہے ہیں اس موقع پر مظاہرین کہنا تھاکے چھ ماہ گذر چکے انصاف کے لیئے دربدر ہے ہیں لیکن ابتک پولیس قتل مین ملوث جوابداروں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے جب کے سکھر کورٹ نے گرفتاری وارنٹ دیئے ہین پہر بہی قاتل گرفتار نہیں ہر رہے ہین مکینوں نے مزید کہا کہ بلڈر راﺅ شاکر نے پلاٹوں پر قبضہ کرکے برادری کے جوان جتوئی کو قتل کیا اور جبکہ چھ افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے مکینوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر بالا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہمیں انصاف و تحفظ فراہم کیا جائےبصورت دیگر انصاف کی عدم فراہمی تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here