پاکستان حدیث پاک جہنم کی آگ سے دوری June 7, 2018 0 2445 Share on Facebook Tweet on Twitter حدیث پاک : حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شحص اللہ کے راستے میں ایک دن کا روزہ رکھے گا اللہ تعالی اس کے بدلے اس کے چہرے کو جہنم کی آگ سے ستر سال کی مسافت پر رکھے گا