حکمران الزام تراشی کی بجائے معافی مانگیں ندیم ڈار

0
838

سرائے عالمگیر(ارشد قاضی)پی ٹی آئی کے راہنما ندیم ڈارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک کے رہائشیوں کو مساوی حقوق دیتاہے ججز، جرنیل اور سیاستدانوں کا کردار آئین میںطے شدہ ہے جس کی بنیاد ملکی استحکام اورعوام کے بنیادی مسائل کا حل اورعدلیہ آئین و قانون کی تشہیر اور علمبرداری کو یقینی بنائے رکھنے کی ذمہ دارکی پابند ہے جب کوئی شخص یا اشخاص قانون کے اخترام کو چیلنچ کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری کا حق ادا نہ کرے اور فرائض کی ادائیگی سے پہلو تہی کرے تو متعلقہ ادارہ آئین میں دیے گے اپنے اختیارات کااستعمال کرکے چیلنچ کرنے والے کو روکنے کاحق رکھتاہے عدلیہ اپنے فرائض منصبی بہتر انداز میں ادا کررہی ہے حکمرانوں الزام تراشی کی بجائےعوام سے اپنے گناہوں کی معافی اور لوٹ مار کی رقم واپس کرکے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here