رانا آفتاب اور ایان چوہدری پہلا روزہ رکھ بہت خوش ہیں ماشاء اللہ

0
1036

 انگلینڈ برمینگم میں ایان چوہدری اور رانا آفتاب سلیم نے اج ماشاء اللہ اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا انکا بچوں کا کہنا ہے کہ اج ہم بہت خوش ہیں

کہ ہم نے اج مکمل روزہ رکھا ہے اس موقعہ پر بچوں کے والدین نے بھی خوشی کا اظہار کیا اللہ ان بچوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور دین پر چل کر زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here