رمضان المبارک ہمیں کیا دیتا ہے؟ کلیم سید

0
814

سرائے عالمگیر( سید ندیم نوشاہی )میڈیاون گروپ کے ممبرسیدکلیم شاہ نے کہاہے کہ رمضان المبارک رحمتوں ،برکتوں اور عظمتوں والا مہینہ ہے۔ماہ مقدس ہمیں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رحمتیں سمیٹنے کا نادر موقع فراہم کرتا ہے۔  یہ مہینہ مساوات اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے رمضان المبارک اسلامی ثقافت کی سب سے بڑی علامت اور مسلمانوں کو خود احتسابی کا درس دیتا ہے ،ماہ مقدس میںصاحب ثروت افراد ضرورت مندوں کی مدد کرکے معاشرے کو حقیقی معنوں میں فلاحی معاشرہ بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس مہینے میں ہمیں خوب عبادات کر کے اپنے اللہ کو راضی کرنے کا موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here