سارا انحصار عدلیہ پر ہے پورا نظام کام نہیں کر رہا۔ چیف جسٹس

0
889

پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریاست کو ماورائے عدالت ہلاکتوں کی اجازت نہیں دیں گے۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریاست کا کام جان اور مال کا تحفظ ہے، یہاں پورا نظام کام نہیں کر رہا جبکہ سارا انحصار عدلیہ پر ہے اے ڈی خواجہ، تحقیقاتی کمیٹی کے رکن سلطان خواجہ، نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان، ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن حاضر ہوئے جبکہ مفرور ایس ایس پی راؤ انوار غیر حاضر رہے۔
خیال رہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نوجوان نقیب اللہ محسود کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے عثمان خاصخیلی گوٹھ میں ایک مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا اور ان کا تعلق تحریک طالبان سے بتایا تھا۔
شکریہ بی بی سی اردو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here