ظلم کی انتہا بدبخت بیٹوں کااپنی ماں پر تشدد

0
775

سکھر کےبس ٹرمینل کےقریب کچرے کےڈھیرسےتشدد زدہ بوڑھی خاتون ملی ہیں۔
خاتون کاالزام ہےکہ انھیں بیٹوں نےتشدد کانشانہ بنایا، پولیس نےایک بیٹے کو گرفتار کرکےتفتیش شروع کردی ہے۔بوڑھی خاتون کولوگوں نےسول اسپتال منتقل کیا،جہاں اُنھوں نےاسپتال کےاسٹاف کو بتایاکہ انھیں بیٹوں نےکسی بات پرتشدد کا نشانہ بنایا اوربعد میں کچرے کےڈھیرپھینک کرچلےگئے۔اسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ خاتون کواسپتال منتقل کیاگیاتووہ نیم بےہوش تھی اورمزید کچھ نہیں بتاپارہی تھیں۔پولیس کاکہناہےکہ خاتون کے بیان پرگڑھی یاسین سےایک بیٹے کوگرفتار کرلیاگیا اورمزید تفتیش جاری ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here