عمران خان اہلیہ بشریٰ کے ساتھ آج لاہور جائیں گے

0
746


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ آج لاہور آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور عمران خان دو دن لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں قیام کریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف کے لاہور میں ہونے والے جلسے میں شرکت نہیں کریں گی۔
واضح رہے کہ بشریٰ بی بی عمران خان سے شادی کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آرہی ہیں۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here