عمران خان گالی گلوچ پر اترآئے ہیں، آفتاب شیرپائو

0
479

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپائو نے کہا ہے کہ عمران خان اب گالی گلوچ پر اتر آئے ہیں،بعض سیاست دانوں کی جانب سے نامناسب زبان کا استعمال زیب نہیں دیتا ۔

پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں آفتاب شیر پائو نے کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی کیوں نہیں کی؟ انہوں نے کہا کہ کچھ جماعتوں کو پورا موقع نہیں دیا جا رہا،لگتا ہے ہنگ پارلیمنٹ ہوگی،جو چل نہیں پائے گی ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here