عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کچی آبادی میں خاکہ کشی

0
766


عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 9 میں کچی آبادی کے بچوں کے لیے عوامی باغ کی دیوار پر خاکہ کشی اور مصوری کا اہتمام کیا گیا۔ بچوں کو عوامی باغ کی دیوار پر اپنے فن کا اظہار کرنے کا موقع ملا کچی آباد کے رہائشیوں نے عوامی ورکرز پارٹی کے ساتھ ایک ورکشاپ میں مشورہ دیا کہ وہ اپنے پیغام کو آرٹ کے ذریعے پھیلا سکیں
اس عمل میں ان کا ساتھ عوامی ورکرز پارٹی کے ارکین نے بھی دیا
بچوں نے دیوار پر خاکے بنائے اس مہم کا مقصد ہے کہ آرٹ کی مدد سے اتحاد، پیار، صفائی اور ماحول کی بہتری کے پیغام کو پھیلایا جا سکے بی بی سی اردو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here