فرینکفرٹ میں انڈین کونسلیٹ کے سامنے یکجہتی کشمیر کے لیے مظاہرہ

0
368

جرمنی فرینکفرانڈین کونسلیٹ کے سامنے یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں صداۓ حق کے انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل جرمنی کے مرکزی رہنماؤں کی شرکت چئیرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں عوام سے مخاطب ہیں سکھ کمیونٹی کے مسائل کے حل کے بارے میں اور کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ھوۓمظاہرہ کیا مظاہرے میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ سکھ کمیونٹی نے بھی شرکت کی اس موقعہ پر مقررین نے کہا کہ مودی حکومت نے کشمیر میں مظالم کے پہاڑ توڑ دیے ہیں مقررین کا کہنا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو گا آزادی کشمیریوں کا حق ہے اور انڈیا کو انکا دینا ہو گا ظلم کی رات جلد ختم ہونے کو ہے کیوں کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے اور اب ان شاء کشمیر میں ظالم اور ظلم مٹنے والا ہے اس موقعہ پر سکھ کمیونٹی کا کہنا تھا کہ اب انڈیا کے ٹکرے ہو کر رہیں گے اور ہم خالستان لے کے رہیں گے خالستان ہمارا حق ہے اور ہم اپنا حق حاصل کرنے کے لیے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here