لارڈز ٹیسٹ، پاکستان نے، 9وکٹ سے جیت لیا

0
771

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری لارڈزکے ٹیسٹ میں گرین شرٹس نے انگلش ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے تاریخی فتخ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا اس جیت پر پوری ٹیم مبارکباد کی  مستحق ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here