لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش

0
707

۔لاہور کے مختلف علاقوں میں رات کو ہونے والی موسلا دھار بارش سےگرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا، بارش کے باعث لیسکو کے 150 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔لاہور میں دن بھر گرمی کا راج رہا تاہم شام کے وقت آسمان پر بادل چھاگئے اور پھر رات کو شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here