مجھے کیوں نکالا۔ تحریر چوہدری رستم اجنالہ‎

0
1032
چوہدری رستم اجنالہ
چوہدری رستم اجنالہ

نے دیا ہے نہ کہ عوام نے ۔عوام تے۔۔ جینے لایا گلی اودے نال چلی۔۔عوام یہ بات سوچنے سے قاصر ہے کہ اپکو کیوں نکالا عوام بچاری کو کیا پتا ۔۔چلی چلی چلی عوام تے ساڈی سدہی تے چلی جینے لایا گلی اودے ہی نال چلی۔محترم جناب نواز شریف صاحب اسٹیج پر کھڑے ہو کر یہ پوچھنے کی بجائے اپ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے اپ سے یہ سوال کریں کہ اپکو کیوں نکالا ؟تو شائد اپکو جواب مل جائے اپکو کیوں نکالا ۔جناب رات کو سونے سے پہلے بستر پر اپنے اپ سے سوال کریں اپکو کیوں نکالا؟کبھی آدھی رات کو اٹھ کر جائے نماز ڈال کر دو نفل پڑھ کر اپنے رب سے پوچھیں اس نے اپکو کیوں نکالا ؟اپنے رب سے رات کو رورو کر پوچھیں کہ یہ رسوائی اپکے حصے میں کیوں آئی ۔اپنے رب سے معافی مانگیں وہ کسے سے نا انصافی نہیں کرتا یقیناًاپ سے کوئی بڑی خطا سر ذد ہوئی ہو گی جس کی وجہ سے اس کڑے امتحان سے گذرنا پڑا ہے۔جناب نواز شریف صاحب اپ اور اپکی فیملی راتوں کو اٹھ اٹھ کر اپنے رب سے معافی کی درخواستیں کریں اپنے لوگوں کی بجائے اپنے رب کو راضی کرنے کی کوشش کریں جو اپ سے غلطی ہوئی جسکی وجہ سے رسوائی ہوئی اس غلطی کی اپنے رب سے معافی مانگیں جو معاف کرنے والا ہے اگر اپ نے اپنے رب کو راضی کر لیا تو سب بہتر ہو گا۔رب راضی تے سب راضی۔جب رب راضی ہو گیا تو اپکو سڑکوں پر یہ پوچھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی مجھے کیوں نکالا میں خداکو حاضر جان کر یہ کہ رہا ہوں کہ میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا یا کسی کو خوش کرنا نہیں ہے میں سب کی اصلاح چاہتا ہوں اگر میرے کسی لفظ کی وجہ سے کسی کی دل ازاری ہو ئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں پلیز میرے بھائی دوست بزرگ سب نماز پڑھ کر میرے لیے دعا کر دیں شکریہ اپکا اپنا رستم اجنالہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here