پارٹی میں اختلاف رائے کی آزادی ختم ہو گئی چوہدری نثار

0
754

شمع نیوز
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ
کرپشن اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھی چوہدری نثار نواز شریف عدالتی فیصلے پر قانونی راستہ اختیار کریں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا پارٹی میں اختلاف رائے کی آزادی ختم ہو گئی ہے جب تک عزت ملتی رہی حالات ٹھیک رہے انہوں نے کہا اگر نواز شریف کو عدالتی فیصلے پر تحفظات ہیں تو قانونی راستہ اختیار کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here