پاکستان امریکا میں سہ فریقی کرکٹ سیریز سے دستبردار

0
815


پاکستان امریکا میں سہ فریقی کرکٹ سیریز سے دستبردار
پاکستان امریکا میں مجوزہ سہ فریقی سیریز سے دستبردار ہوگیا جس کے بعد سیریز میں پاکستان کی شمولیت کا کوئی امکان نہیں۔
ذرائع کے مطابق رواں سال اگست میں پاکستان، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکا میں سہ فریقی سیریز شیڈول تھی تاہم پاکستانی ٹیم کی مصروفیات کے باعث قومی ٹیم کی شمولیت کا امکان نہیں ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے باعث پاکستانی ٹیم کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس لیے امریکا میں مجوزہ سیریز اب آئندہ سال ہونے کا امکان ہے۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here