پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، صوبہ بنانے کی قرار داد پیش

0
508

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے پہلے روز ہی تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کو نیا صوبہ بنانے کی قرار داد پیش کردی ہے۔

پنجاب اسمبلی میں نو منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری کے دوران ہی صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے قرارداد پیش کر دی گئی۔ قرارداد ڈیرہ غازی خان سے تحریک انصاف کے نو منتخب رکن محسن لغاری کی جانب سے پیش کی گئی۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ نئے صوبے کے قیام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here