پچیس جولائی پی پی کی فتح کا دن ہو گا ذیشان ایاز

0
599

25 جولائی کا سورج انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فتخ کی نوید لے کے نکلے گا۔۔ذیشان ایاز بیگ
25 جولائی کو پاکستانی قوم سے گزارش ہے تمام لوگ گھروں سے نکلیں اپنا حق راے دہی استعمال کرتے ہوے پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں ۔بلاول بھٹو وہ واحد لیڈر ہیں جس
نے الیکشن کے لیے منشور دیا ہے ،جس نے پاکستان کے لیے پروگرام دیا ہے ۔۔بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کرے گا۔
پاکستان میں واحد لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہیں جو نوجوانوں کے اصل لیڈر ہیں۔ایک 60 70 سال والوں کو ہم کیسے نوجوانوں کی قیادت دے سکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار سردار ذیشان ایاز بیگ (سنیر رہنما پی وائی او آزاد کشمیر راولپنڈی ڈیویژن ) نے کیا۔۔
بلاول بھٹو گلی گلوچ کی سیاست نہیں کرتے بلاول بھٹو دوسرے لیڈروں کی طرح کیچھڑ اچھالنے کی سیاست نہیں کرتے۔۔
راولپنڈی NA 60 سے الیکشن ملتوی کرنے کی بھرپور مزاحمت کرتے ہیں۔مخالفیں نے جب اپنی ہار ہوتی دیکھی تو الیکشن کمیشن سے مل کے الیکشن ہی ملتوی کروا دیے جنکا جواز کوئی نہیں بنتا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here