چترال میں مفت بس سروس

0
926


پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کا پہاڑی ضلع چترال اگر ایک طرف پسماندگی کا شکار ہے تو دوسری طرف وہاں ایک مخیر شخص نے لوگوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ‘مفت بس سروس’ کا آغاز کرکے ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔
یہ بس چترال شہر کے علاقے گین کورنی سے ہر روز صبح نو بجے نکلتی ہے بس ڈرائیور حدیث ولی خان نے بتایا کہ بس اپنے سٹاپ کے علاوہ کہیں نہیں رکتی ولی خان نے بتایا کہ ہمارے سراج الملک صاحب نے ایک عورت کو انتظار کرتے دیکھا تو پوچھا کہ کیا اپکا کیا مسلۂ ہے اس خاتون نے کہا گاڑی نہیں ہے تو سراج صاحب نے مجھ سے کہا نیکی کام کرنا چاہتا ہوں ساتھ دو گے میں نے بھی ہاں کر دی اور اس طرح مفت بس سروس کا آغاز کر دیا یہاں مقامی لوگ سفر کے لیے ٹیکسی استعمال کرتے ہیں لیکن ٹیکسی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہے حدیث خان نے کہا کہ شائید دیکھا دیکھی حکومت بھی اس طرح کی سروس شروع کر دے انہوں نے کہا ہم نے یہ کام اللہ کی رضا کے لیے شروع کیا ہے شکریہ بی بی سی اردو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here