چنال قومی اتحاد ضلع خضدار کےرہنماوں کی پریس کلب آمد

0
505

خضدار/ پریس کلب/ مبارکباد
چنال قومی اتحاد ضلع خضدار کےرہنماوں کی پریس کلب آمد نومنتخب کابينہ کومبارکباد
خضدار 5جنوری چنال قومی اتحاد ضلع خضدار کےرہنماوں کےوفدکی خضدار پریس کلب آمدنومنتخب عہدیداروں کومبارکباد پیش کی اس موقع پرنومنتخب صدر منیرنورگرگناڑی چیرمین مولانا عبداللہ شاہوانی ناہب صدرنازبراہوی اور ڈپٹی جنرل سیکٹری عبدالواحدشاہوانی موجودتھے.وفدمیں چنال قومی اتحاد خضدارکےچیرمین حاجی محمدانورچنال سینیروایس چیرمین ڈاکٹر محمد کریم چنال ضلعی وائس چیرمین ماسٹرنذیراحمدچنال ضلعی جنرل سیکٹری ماسٹر الہی بخش چنال تحصيل صدر نوراحمد چنال سنی والا امان اللہ چنال احمد جان چنال اور حافظ محمداکرم چنال شامل تھے.جنہوں نے پریس کلب کےتمام نومنتخب عہدیداروں کومبارکباد پیش کی گئي

رپورٹ ۔ عبدالصمد میروانی خضدار

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here