چوہدری افضال اقبال کا حافظ محمد ذکریا سے اظہار تعزیت

0
723

فرینکفرٹ (مرزا عامر) خادم دین متین چئیرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف نے ،آج بہت پیارے دوست محترم استاذالقراء علامہ حافظ محمد ذکریا صاحب کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کی کوبلنز میں ان کی رہائش گاہ پر خصوصی دعا کی گئ بعد ازاں جامع مسجد اقصی کوبلنز کے بانی ہر دلعزیز شخصیت حاجی محمد عارف صاحب کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کیا گیا آخر میں بھرپور پرتکلف کھانے کا انتظام بھی کیا گیا تھا حاجی محمد عارف صاحب کی صحت یابی کے لئے خادم دین متین چوھدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف نے خصوصی دعا کی حاجی محمد عارف صاحب نے انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی بھرپور مذہبی کوششوں پر اطمینان کا

اظہار کرتے ھوۓ بہت دعاؤں کے ساتھ الوداع کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here