کرکٹ میں سب سے لمباقد اور سب سے چھوٹا قد کس کا؟

0
1219

کرکٹ میں سب سے لمبا قد رکھنے والے کھلاڑی محمد عرفان ہیں،جن کا تعلق پاکستان سے ہے ۔ جن کا قد 7 فٹ ایک انچ ہے۔اس لیے ان کو کرکٹ کا سب سے لمبا کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔اب بات کرتے ہیں کرکٹ میں سب سے چھوٹا قد رکھنے والے کھلاڑی کی جن کا تعلق نیو زیلینڈ سے ہے اور ان کا نام ہے (Kruger van Wyk)کروگر وان ویک۔کروگر کرکٹ کے سب سے چھوٹے کھلاڑی ہیں جن کا قد 4فٹ 10 انچ ہے۔شکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here