کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب مقابلہ رینجر اہلکار سمیت خاتون زخمی

0
444


کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب مقابلہ رینجر اہلکار سمیت خاتون زخمی موٹرسائیکل سوار خاتون سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ وہاں رینجر پہنچ گئی جس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی جس سے ایک رینجر اہلکار اور خاتون زخمی ہو گئے رینجر نے ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے انکو گھیرے میں لے لیا اور مزید نفری بھی طلب کر لی ہے دوسری طرف کراچی میں گل بہار ،حاجی مرید گوٹھ میں پولیس اور رینجر نے آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں مشتبہ لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت کی جا رہی ہے تمام داخلی خارجی راستے بند کر دیے گئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here