کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کی پریس کانفرنس

0
344

مالک اچکزئی خان (چمن )چمن بلوچستان عوامی پارٹی کے سنئر نائب صدر کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن جماعتوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان جس کا ہم پر زور مزمت کرتے ہیں یہ نام نہاد سیاسی جماعتیں اپنے آپ کو جمہوری اور عوامی نمائندگان سمجھتے ہیں کل کے اس شیرانگیز غیر اخلاقی غیر سنجیدہ غیر جمہوری اور زاتیات پر مبنی غیر ضروری احتجاج سے ان سیاسی اور جمہوری پارٹیوں کا چہرہ عیاں۔ہوا ہے اور دوسری جانب پاک افغان باڈر کے متعلق بھی عوام کو جلد ازجلد خوشخبری ملینگے اور پاک افغان باڈر پر افغانستان سے فریش فروٹ بھی جلد ازجلد چمن داخل ہونگئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here