گجرات میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

0
1316

گجرات میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک پیپلز پارٹی کی طرف سےایم پی اے کی نامزد امیدوار گجرات رضوان دلدار کے انتخابی دفتر میں رضوان دلدار زاہد سلیمی نے  کاٹا جس میں گجرات سے جیالو نے شرکت کی اور رضوان دلدار کی کامیابی کے لیے سر توڑ کوشش کرنے کا عزم کیا جس پر رضوان دلدار نے پیپلز پارٹی کے جیالوں کا شکریہ ادا کیا تقریب میں شرکت کرنے والوں میں حافظ احتشام دلدار عامر طور زاہد حسین سلیمی یاسر امین چوہدری اعظم لیاقت ڈار نمایاں تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here