گلوکار جواد احمد نے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

0
751


گلوکار جواد احمد کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
لاہور(ایجنسیاں)پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کا اضافہ ہو گیا ہے-
گلوکار جواد احمد 2018 کے انتخابات میں ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہ ’’ برابری پارٹی پاکستان ‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here