گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

0
746

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچےبھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ بلدیہ ٹائون کے علاقے ملنگ گوٹھ میں پیش آیا۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔حکام بریگیڈ کے مطابق فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here