0
421

پےار نہ کےا جائے اس وقت تک تمھارا اےمان مکمل نہی ہو سکتا آج ہر پاکستانی شےشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے اپ سے سوال کرے کہ کےا نبی پاک ﷺ کے فرمان کے مطابق مےرا اےمان کامل ہے؟تو شےشہ جو جواب اپکو دے گا ۔ہم اپنے دل اور ضمےر کی اواز سن نہےں پا رہے ہو سکتا ہے شےشہ جو جواب دے ہم اس کے جواب پر ہی ختم نبوت ﷺ پر قربان ہونے پر تےار ہو جائےں اور ہمارا اےمان کامل ہو جائے ہمارے امام کا قول ہے کہ اگر ہم اپنے نبی ﷺ کی ناموس کا تخفظ نہےں کر سکتے تو پھر ہم کو جےنے کا بھی کوئی حق نہےں ہے ہم اپنے سےاسی اقاوں کے پےچھے چل کر نےا پاکستان بنانے والوپاکستان کو پےرس بنانے کے دعوے کرنے والو۔خدا کے لےے ہم کو وہی پاکستان چاہےے جو اسلام کے نام پر بنا تھا ۔جس پاکستان کا مطلب کےا
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ خدا کے لےے اس پاکستان مےں رہ کر وہ پاکستان بنائےں جس کا خواب علامہ اقبال نے دےکھا تھا۔جس پاکستان کو حاصل کرنے کے لے لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جانوں کی قربانی دی تھی۔اگر اپ کا نےا پاکستان اس طرح کا ہو گا جس مےں نبی پاک ﷺ کی ناموس پر حملے ہونگے معاذ اللہ جس پاکستان مےں ختم نبوت ﷺ پر شق کےا جائے گاتو ہم کو اےسا پاکستان ہر گز نہےں چاہےے ہمارا پاکستان صرف وہی پاکستان ہے جو اسلامی جمہورےہ پاکستان ہے جس پاکستان کا مطلب کےالاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے ہم کو وہی پاکستان چاہےے جو ہمارے قائد اعظم کا پاکستان ہے جو ہمارے علامہ اقبال صاحب کا تھا ۔ےا اللہ ہمارے ملک پاکستان کو سہی معنوں مےں اسلامی جمہورےہ پاکستان بنا اور ہم کو اسلامی جمہورےہ پاکستان کا سچا شہری بنا۔ےا االلہ ہم کو نبی پاکﷺ کی ناموس پر صحابہ اکرام علےہ اجمعےن کے نقشے قدم پر چل کر مر مٹنے کا جذبہ عطا فرما۔ےا اللہ ہم کو سچا پکا مسلمان بنا۔ےا اللہ ہمارے قائد کے اقبال کے پاکستان کو رہتی دنےا تک قائم ودائم رکھ اور پاکستان کوشاد اور آباد رکھ۔۔

آمین شم آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here