مرزا بابر بیگ کو شمع نیوز کا کارڈ جاری کر دیا گیا

0
116

IMG_0642چوہدری رستم اجنالہ نے مرزا بابر بیگ کوانکھ کو شمع نیوز یوکے کا گجرات سےنمائندہ خصوصی مقرر کردیا اور باضابطہ شمع نیوز کا پریس کارڈ مرزا بابر بیگ کے حوالے کیا اس سلسلے میں ڈیرہ اجنالہ بھمبر روڈ گجرات میں تقریب ہوئی جس میں چیئرمین اینٹی کرپشن فورس جلال پور صوبتیاں ملک عمران یاسین مرزا ملک پور ۔ چوہدری فراز غوث اجنالہ۔چوہدری حنان علی ۔ملک ظفر اقبال۔ملک ربانی اعوان کے علاوہ دوست احباب نے بھرپور شرکت کی اس موقعہ پر چیف ایگزیکٹو شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ نے مرزا بابر بیگ کو مبارکباد دی دوستوں نے مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر مرزا بابر بیگ نے چوہدری رستم اجنالہ سمیت تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا رپورٹ مرزا بابر بیگ شمع نیوز گجرات

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here