آپریشن میں دو جوان شہید، پانچ دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان، آپریشن میں 2 جوان شہید، 5 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئےسیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔
مقبوضہ کشمیر، ترال میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید
LoC پر پاک فوج کے 2 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment