اشتہار اظہار افسوس چوہدری بشارت اور رستم اجنالہ

چوہدری بشارت حسین مقیم سپین اور چیف ایڈیٹر شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ نے حافظ عبدالرزاق صادق سے انکے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین

Comments (0)
Add Comment