اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک ہو بلال ہنجرا

سپین (ارسلان اشرف )سپین کی ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت چوہدری بلال زیب ہنجرااف کیرنوالہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اج کا فن تجدید عہد کا دن ہے ہم کو مل کر ایک قوم بننا ہو گا اور انہوں نے اہل وطن کو یوم پاکستان کی مبارک بھی دی

Comments (0)
Add Comment