تازہ ترین : دوران ڈکیتی قتل

گجرات تھانہ صدر کھاریاں کے علاقے اوہجڑیاں روڈ برنالی کے نزدیک شرافت علی گجر ساکن حاجی چک کو دوران ڈکیتی قتل کردیا گیا ۔ کھاریاں پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ لاش قبضہ میں لے کر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے

Comments (0)
Add Comment