اسلام آباد ( فاخرہ ارشد )سے سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ صاحب نے اپنی پارٹی سے گفتگو کرتے ھوے کہا کویٹہ اور تربت میں ہونے والے دھشت گردوں کے حملے میں چار ایف سی شھید جوان شھید جس کی جتنی بھی مذمت کی جاے وہ کم ھے فوج کے جوان ھماری ہمارے بچوں گھروں کے تحفظ کلیے خود شھید ہوجاتے ھیں وطن کی خاطر شھادت دیتے ہیں ہمارا مطالبہ ھے کے بلوچستان حکومت اور وفاقی حکومت بلٹ پروف جیکٹ بلٹ پروف گڑیاں پاک ارمی کے جوانوں کو جلدی فراہم کرے ورنہ ہم وزیراعلی ھاوس کے سامنے اکر بیٹھ جاینگے افواج کا جایز تحفظ حکومتوں پر فرض ہیں جاری کردہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی