نا حکومت میں کوی عوامی نمایندہ ھے نا اپوزیشن پی ٹی ای بھی اپنے کارکن پیسوں پر لاہی تھی اور پی ڈی ایم کی گیارہ پارٹیوں نے پورے پاکستان سے ڈیڈھ لاکھ لوگ لاے پیسوں ان میں سے کوی عام پاکستانی نہیں سب پیسے پر لاے گیے لوگ ھیں اور یہ سب بھی غریب عوام کے خون کے پیسوں سے جلسے ہورھے ہیں ہم حکومتی اقتدام سے بھی ناخوش ہیں اور اپوزیشن کے اقدام سے بھی حکومت اور اپوزیشن نے جو پیسا ان جلسوں پر دونوں طرف سے ہوگا وہ غریب عوام کے ٹیکس خون کا پیسہ غریب عوام پر خرچ یا ملکی خزانے میں جمع ہو عام پاکستانی کو روٹی کھانے کو نہیں تو جلسے میں کسے اے گا حکومت اور اپوزیشن نے عوام تباہ کرنے کا بڑا اٹھیا ھے سب کی توجہ اقتدار کے نشے کی طرف ھے عوام کی طرف کسی کی توجہ نہیں جب تک غریب عوام ھاری مزدور یتیم برروز گار کی طرف توجہ نہیں دیتے یہ جتنے بھی جلسے کریں حکومت جو بھی کرے لیکن عوام کا بھروسہ ان سب سے اٹھ گیا ھے سب چور ھیں عوام کو عوامی نمایندہ چاھیے سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سید سردار خیرشاہ