دینہ ٹرین حادثہ, ایک شخص جابحق

افسوس ناک خبر دینہ،
دینہ ٹرین حادثہ میں ایک شخص جابحق ،ہلاک ہونے شخص کا تعلق منگلا ٹھیل اور نام عنایت مسیح بتایا جاتا ہے،تھانہ دینہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

Comments (0)
Add Comment