سکرنڈ پریس کلب میں صحافی عزیز لاکو کی 42ویں سالگره منائی گئی

سکرنڈ (رپورٹ گل محمد لغاری)
سکرنڈ پریس کلب کی طرف سے اپنی صحافی عزیز لاکو کی 42ویں سالگره پر ایک علیشاں تقریبی پروگرام سکرنڈ پریس کلب میں کیاگیا جس میں سکرنڈ پریس کلب کے صحافی اور آنےوالے مہمانوں نے صحافی عزیز لاکو کو 42ویں سالگره کی مبارکباد دی اور سندھ کی ثقافت کے مطابق اجرک اور پھولوں کے تحفے پیش کیئے اور صحافی عزیز لاکو کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہووے سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو نے کہا کہ عزیز لاکو نے صحافت کی فلیڈ میں سکرنڈ پریس کلب کے ساتھ رہا ہے حالات کیسے بھی رہے لیکن اس نے اپنی ایمانداری کے ساتھ ہمارے ساتھ کھڑا رہا صحافی عزیز لاکو غریب ضرور ہے لیکن اپنے
سکرنڈ پریس کلب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے سکرنڈ پریس کلب کے جنرل سیکریٹری سینئر صحافی و کالم نگار قاضی جاوید سنائی ۔سکرنڈ ٹاؤن کمیٹی کے وائس چیئرمین رئیس نوراحمد لاکو سکرنڈ میڈیا سینٹر کے صدر مسعود عمرانی ۔CDF کے چیئرمین عبدالحمید آرائیں ۔جماعت اسلامی سکرنڈ کے امیر راشد مکرم ۔ہمدرد آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری عبدالمجید عباسی ۔جسقم سکرنڈ کے صدر مسعود شاہ ۔سینئرصحافی آرٹسٹ مسعود عمرانی نے صحافی عزیز لاکو کی زندگی میں روشنی ڈالیتے ہوئے اس کے قلم کو سراہا

Comments (0)
Add Comment