فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، اورحامد خان کی تصدیق

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے رانا ثنا اللہ کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر لگائے گئے الزامات کی تصدیق کردی۔حامد خان نے کہا کہ میں نے 2015ء میں شائع ہونے والی کتاب میں جسٹس افتخار حسین کے جس بھتیجے کا ذکر کیا وہ فواد چوہدری ہی تھے ۔ گزشتہ دونوں رانا ثنا اللہ نے کہا تھاکہ جب فواد چوہدری کے چچا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تھے وہ لوگوں سے پیسے لے کر فیصلے کراتے تھے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment