لاہور (عامر صدیق )قیوایس بانڈومارشل آرٹس اکیڈمی کامظاہرہ
قیو ایس بانڈو مارشل آرٹس اکیڈمی لاہور
لاہور کے فاسٹ اسکول میں قیو ایس بانڈو مارشل آرٹس کی جانب سے ایک بہترین مارشل آرٹس کا مظاہرہ پیش کیا گیا جس میں برانچ چییف انسٹرکٹر سر زوالفقار سر چوہدری عدیل گجر سر چوہدری قاسم گجر نے اور ان کے اسٹوڈنٹس نے شاندار مارشل آرٹس کی پرفارمنس پیش کی اور بچوں نے مختلف اقسام کے ڈیمو پیش کیے جس میں سنگل ننچکس ڈبل ننچکس کا بہترین مظاہرہ پیش کیا گیا اس کہ علاوہ ننچکس فانٹ ڈیمو فانٹ اور برککنگ اور بیسکس اکسرسیز کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا اور تمام شائقین نے بھرپور دار دی اور ننے مننے بچوں کی پرفارمنس پر حصلہ افزائی کی اس موقع پر قیو ایس بانڈو مارشل آرٹس انٹرنیشنل ہیڈ کوارٹر کراچی پاکستان فاؤنڈر گریٹ ماسٹر سر جناب محترم چوہدری محمد قمر صدیق گجر صاحب نے قیو ایس بانڈو لاہور کی تمام کوششوں کو سراہا اور اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور مذید کامیابی اور ترقی کی دعاؤں کے ساتھ محبت کا اظہار کیا اور پاکستان بھر سے قیو ایس بانڈو مارشل آرٹس اکیڈمی کہ برانچ چییف انسٹرکٹر انسٹرکٹر
سر علی کاظمی ایڈوکیٹ