محمد حیات کھوکھر کے رسم قل

غلام حسین کھوکھر کے چھوٹے بھائی محمد حیات کھوکھر کے رسم قلاڈا بند بوسن پر ادا کی گئی اور خوانی کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پیر طریقت سید ساجد حسین شاہ بخاری دامت برکاتہم عالیہ نےکی اور خصوصی خطاب حضرت علامہ عمر حیات الحسینی شاگرد خاص ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ہیڈ منہاج القرآن سنٹر ملتان کیا ،خصوصی ہدیہ نعت الحاج محمد یوسف میمن رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد خاص جناب محمد عمران بھٹی یوسفی نے پیش کی اور محفل کے آخر میں مرحوم کی بخشش کی دعا مغفرت کی گئی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Comments (0)
Add Comment