نون لیگ والے سویلین وار کروا رہے ہیں خیر شاہ

نون لیگ ففتھ جرنیشن میں ناکام ہوچکی اب انڈیا کے ساتھ ملکر افواج پاکستان پاکستانی عوام کی دوشمنی میں کوی قصر نہیں چھوڑی نون لیگ والے سیولین وار کراورھے ھیں بغض ارمی گرچکے ھیں انڈیا کی زبان نواز شریف اور اس کے لوگ بول رھے ھیں جس طرح ایاز صادق نے زبان استمعال کررھے اگر کسی اور ملک میں ہوتے زبان کاٹ دی جاتی لیکن یہ افواج پاکستان ھیں جو ایسے غداروں کو پھر بھی برداشت کررہی یہ بندہ انڈیا یا کسی بھی ملک میں ہوتا تو پھانسی پر ہوتا وہ کون سے ملک کے لیڈر ھیں جو افواج کے خیلاف ھیں اگر ھیں بھی تو پھانسی پر لٹکا دیے جاتے نون لیگ والوں نے اپنی غداری ثابت کرنے اور کوی کثر نہیں چھوڑی مودی کو خوش کرنے میں کوی کثر نہیں چھوڑی اور ایاز صادق اور نون لیگ والوں کو بتا دوں افواج پاکستان کے ساتھ پوری قوم کھڑی اور جب کوی افواج پاکستان کے خیلاف بولتا ھے لانت کو طوق گالیاں ان کا مقدر ہوتی ھیں ایاز صادق نے جو گستاخی کی اس کی کوی معافی نہیں اس کی زبان کاٹ دی جاے تاکہ جب تک زندہ ہوگا لوگوں پتا ہوگا غدار کے ساتھ کیا ہوتا ھے ہماری افواج پوری دنیا سے مقابلہ کرنے کی خاطر تیار اور میری جرنل قمر جاوید باجوا صاحب سے گزارش اپریشن ردلغدار شروع کریں پوری قوم افواج کے ساتھ ھے غدار وطن مردہ اباد افواج پاکستان زندہ اباد میری فوج میرا فخر سلام پاکستان سلام جرنل قمر جاوید باجوا سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ

Comments (0)
Add Comment