روپوٹ (حاجی محسن ہاشمی )آذاد کشمیر کی فضاء سوگوار افسوس ناک خبروادی نیلم میں طوفافی برفباری نے قیامت ڈھا دی سرگُن گاوں میں تقریباً 35 افراد نے ایک مکان کومحفوظ سمجھ کر اُس میں پناہ لی اور برفانی تودہ اُسی مکان کو بہا کر لے گیا
درجنوں ہلاک
رِیسکیو کاروائیاں اپنی مدد رات بھر جاری رہیں وادی نیلم جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 47 تک پہنچ گئی.زرائع