پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر جاسوسی کر رہے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کنٹرول لائن کے ساتھ گرایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈروان کو  ایل او سی کے ساتھ باغ سیکٹر میں گرایا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انشا اللہ، کسی بھارتی ڈرون کو لائن آف کنٹرول پار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment