پرتگال (شہباز علی مرزا)سنٹرل مسجد لزبن پرتگال کے امام و خطیب شیخ منیر صاحب نے شمع نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مسجد انتظامیہ کے اعلامیہ کے مطابق عید الاضحی 31 جولائی بروز جمعتہ المبارک کو ہو گی امام صاحب سے نماز عید الا ضحی کے بارے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ عید کی نمازسینڑل مسجد لزبن میں ادا کی جائے ہو گی یا نہیں