ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے راشد اختر خانزادہ کوایواڈ سے نوازا گیا

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ

سکرنڈ: خانزادہ برادری کی جانب سے خانزادہ راجپوت ویلفئیر وسیلہ فاؤنڈیشن کے بانی اور ڈپٹی ڈاریکٹر ایف آئی اے راشد اختر خانزادہ کو بہترین کارکردگی پر ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی جانب سے اعلی سطح کا ایوارڈ اور نقد انعام ملنے پر خانزادہ یوتھ ونگ سکرنڈ اور اور برادری کی جانب سے اعزازی تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر تقریب میں آئے ہوئے مہمانوں کو یوتھ ونگ سکرنڈ کے صدر راجہ خانزادہ,مسلم لیگ ن تعلقہ سکرنڈ کے جنرل سیکریٹری امجد خانزادہ,و دیگر نے سندھ کی ثقافت اجرک کے تحائف پیش کیے تقریب سے شہری اتحاد سکرنڈ کے صدر محمد مراد خانزادہ,راجہ خانزادہ نے خطاب کیا جبکہ صدارتی تقریر راشد اختر خانزادہ نے کی,اس موقع پر تقریب میں سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو و ٹیم,میمن جماعت کے صدر قاضی جاوید سنائی,آصف اختیار خانزادہ,سماجی ورکر جاوید سومرو شوشل ورکر نیاز لاشاری,فیض اکبر,فیضان خانزادہ,عدیل اعظم خانزادہ,علیم مبین خانزادہ,سلمان ادریس خانزادہ,عاطف اکبر خانزادہ,نوید مراد خانزادہ,سمیت خانزادہ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

Comments (0)
Add Comment