ترتوسا سپین (سجاد اقبال )ڈپٹی گورنر تاراگونا خوان سپاتاکی ترتوسا میں آمد پاکستان کمیونٹی کے وفد کی ملاقات ۔
بارسلونا سے ترتوسا پہنچنے والے وفد اور ڈپٹی گورنر تاراگونا خوان سپاتا کا ترتوسا پہچنے پر ترتوسا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی گرمی جوشی سے استقبال کیا استقبال کرنے والوں میں چوہدری بشارت آف حاجیوالہ سجاد اقبال بیورو چیف شمع نیوزامجد علی شاہ چوہدری رؤف چوہدری احمد خاں اکبر۔ ربی اللہ راجہ شاہد سید علی حیدر سپین سلیم بھٹی حافظ ذیشان ملک ککو سجاد سرور دستگیر بٹ راجہ طارق اصغر گجر کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ڈپٹی گورنر ترانہ خوان سپاتا کو پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سے آگاہ کیا ڈپٹی گورنر نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی اس میٹنگ کا اہتمام سوشلسٹ پارٹی بارسلونا ڈویژن کے نائب صدر حافظ عبدالرزاق صادق نے کیا تھا اور میزبان چوہدری
ڈپٹی گورنر تاراگونا کی ترتوسا آمد پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات
