آئیےہم سب مل کر دکھی انسانیت کی خدمت کریں

آئیے ہم سب مل کر دکھی انسانیت کی خدمت کریں
خضدار۔۔۔۔
روشنائی سوشل آرگنائزیشن کے ذریعے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کراڑو کے مقام پر *عبداللہ نامی معذور* شخص انتہائی کسمپرسی کی عالم میں، عالم انسانیت سے دست بستہ فریاد،
واضح رہے کہ اب معذوری کے ساتھ ساتھ، اس کی بیوی کافی عرصہ سے گردوں عارضے میں مبتلا ہے- میں اپنے محدود وسائل کے باوجود 3 سالوں سے عبداللہ کی مدد کی- لیکن بیماری بڑھنے کی وجہ سے بچارا کافی پریشان ہیں– عبداللہ کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اہلیہ کی بیماری نے مزید مجبور کیا ہے۔
*اگر مالی امداد ممکن نہیں تو اس مجبور خاندان کی فریاد کو سوشل میڈیا پر پھیلانے میں معاون بنیئے۔*
رابطہ نمبر معذور عبداللہ 03313781297

Comments (0)
Add Comment