آگ بھڑکنے کے بعد کئی دھماکے

امریکا :امریکی ریاست پنسلوانیا کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑ ک اٹھی،میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑ ک اٹھی،۔پنسلوانیا کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑکنے کے بعد کئی دھماکے ہوئے۔ رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ آئل ریفائنری میں ایک ہزار افراد کام کرتے ہیں۔آئل ریفائنری میں آگ بھڑکنے کے بعد ارد گرد کی سڑکیں بند کرا دی گئیں۔آئل ریفائنری میں لگی آگ بھجانے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری رہتی ہیں۔اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔تاہم اس واقعے کے بعد بڑے نقصان کی نشاندہی کی گئی ہے۔

Comments (0)
Add Comment